مہرخبررساں ایجنسی نے روسیا الیوم کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ شامی فوج کی القصیر شہر میں امریکہ نوازغیر ملکی سلفی وہابی دہشت گردوں کے خلاف کارروائی جاری ہے شامی فوج نے اس علاقہ میں دوسرے بن لادن کو 100 دہشت گردوں کے ہمراہ واصل جہنم کیا اورالقصیر کے 80 فیصد علاقہ پرقبضہ کرلیا ہے۔ سلفی وہابی دہشت گردوں کو اس علاقہ میں زبردست شکست و ناکامی کا سامنا ہے۔ شامی فوج نے الحمیدیہ گاؤں کو بھی دہشت گردوں کے ناپاک وجود سے پاک کردیا ہے اور الضبعہ گاؤں کا محاصرہ کررکھا ہے۔
مہر نیوز/27 مئی /2013ء:شامی فوج کی القصیر شہر میں امریکہ نوازغیر ملکی سلفی وہابی دہشت گردوں کے خلاف کارروائی جاری ہے شامی فوج نے اس علاقہ میں دوسرے بن لادن کو 100 دہشت گردوں کے ہمراہ واصل جہنم کیا اورالقصیر کے 80 فیصد علاقہ پرقبضہ کرلیا ہے۔
News ID 1822525
آپ کا تبصرہ